واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)سائنس دانوں نے ایک بڑی پیش رفت میں مریخ پر انسانوں کے اترنے کے لیے سب سے موزوں مقام کی نشاندہی کر لی ہے، جو سرخ سیارے پر انسانی مشن اور مستقبل کی آبادکاری کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ تحقیق یونیورسٹی آف مسیسیپی کے سائنس دانوں نے […]