لاپتہ ہونے والی خاتون ایک سال بعد اہل خانہ سے کیسے ملی ؟

ایک سال قبل سال 2024 میں مانسہرہ سےلاپتہ ہونے والی ذہنی معذور خاتون کو کراچی میں بحفاظت ان کے بیٹے سے ملوا دیا گیا ہے۔ مذکورہ خاتون ایک سال پہلے اپنے گھر سے نکل کر لاپتہ ہوگئی تھیں اور کراچی ایدھی ہوم میں بغیر کسی شناخت قیام پذیر تھیں۔ ذہنی معذوری کے باعث خاتون اپنے […]