جاپان (قدرت روزنامہ)جاپان میں ایک حیران کن ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہے، جس کے ذریعے اب ناظرین ٹی وی اسکرین پر دکھائے جانے والے کھانوں کا ذائقہ براہِ راست محسوس کرسکیں گے۔ اس تجرباتی ڈیوائس کو ’ٹیسٹ دی ٹی وی‘ یا ٹی ٹی ٹی وی کا نام دیا گیا ہے، جسے میجی یونیورسٹی کے پروفیسر …