تحریک انصاف مشترکہ پلیٹ فارم کے فیصلوں کی پابند ہوگی،سینیٹر ہمایوں مہمند

اسلام آباد( اے بی این نیوز)رہنما پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم پر فیصلے اجتماعی مشاورت سے ہوں گے، عمران خان واضح کر چکے ہیں کہ مشترکہ اتحاد میں فیصلے قیادت کی مشاورت سے ہوں گے، ان کا کہنا تھا کہ […]