پی آئی اے کی 2 ایئرہوسٹس میں لڑائی، انتظامیہ نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا، ویڈیو وائرل

جدہ : پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز میں دو فضائی میزبانوں کی آپس میں لڑائی ہوگئی۔ پی آئی اے کی پرواز جدہ سے ملتان آرہی تھی، جدہ انٹرنیشنل ڈیپارچر لاؤنج میں فضائی میزبانوں کی لڑائی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ پی آئی اے انتظامیہ نے فضائی میزبانوں کی لڑائی کا سختی سے نوٹس […]