پنجاب حکومت کی سالانہ کارکردگی عوامی اعتماد اور زمینی حقائق پر مبنی منصوبہ سازی کا عملی ثبوت ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں صوبہ پنجاب نے ترقی، فلاح اور بہتر طرزِ حکمرانی کی نئی مثالیں قائم کی ہیں۔ پنجاب حکومت کی سالانہ کارکردگی عوامی اعتماد، شفافیت اور زمینی حقائق پر مبنی منصوبہ سازی کا عملی ثبوت ہے۔ مریم نواز …