لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں 4 خوارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے- وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہاکہ سیکیورٹی کے جوانوں کی جرأت اور بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں –