لاہور (اوصاف نیوز) وفاقی حکومت نے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت عادل فاروق راجہ پر پابندی عائد کر دی۔ کابینہ نے عادل فاروق راجہ پر پابندی عائد کرنے کی داخلہ ڈویژن کی سرکولیشن سمری کی منظوری دے دی۔ حکومت نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے سیکشن 11، سیکشن 2 کے تحت عادل فاروق […]