پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

پشاور (اوصاف نیوز) پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے صوبے میں بارش اور برف باری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں 30 دسمبر سے یکم جنوری تک پہاڑوں پر بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ پی ڈی ایم اے نے […]