حکومت نے عادل راجہ کا نام کالعدم اشخاص کی فہرست میں شامل کر دیا

اسلام آباد (27 دسمبر 2025): وفاقی حکومت نے لندن میں موجود بھگوڑے یوٹیوبر عادل راجہ کا نام کالعدم اشخاص کی فہرست میں شامل کر دیا۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکشن میں کہا گیا کہ انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت عادل راجہ کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کیا گیا ہے، وہ پاکستان کی سالمیت […]