سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کی خرابی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرگردش خبروں کے بعد فاسٹ بولر کا اہم بیان سامنے آگیا۔ روالپنڈی ایکسپریس کی صحت سے متعلق خبریں کافی دنوں سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں، اب سابق اسپیڈ مرچنٹ نے ان کا جواب دیتے ہوئے ایکس پر اپنی صحت سے […]