سابق سیکریٹری خارجہ اعزازچوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے آپریشن سندور جاری رکھا ہوا ہے، ہمیں خود کو تیار رکھنا ہوگا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کرتے ہوئے اعزاز چوہدری نے کہا کہ بھارت نے دریائے سندھ کا پانی موڑا تو یہ اہم مرحلہ ہوگا، بھارت پر نظر […]