اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد، وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد حکومت نے عادل راجہ پرانسداد دہشتگردی ایکٹ کی شق 11EE کے تحت پابندی عائد کردی ہے۔ وزارت داخلہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے بتایا کہ عادل راجہ کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کردیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ …