امریکا، اسرائیل اور یورپ ہم پر جنگ مسلط کرنا چاہتے ہیں: ایرانی صدر

تہران (27 دسمبر 2025): ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا، اسرائیل اور یورپ ہم پر جنگ مسلط کرنا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا کہ موجودہ صورتحال عراق ایران جنگ سے بھی زیادہ پیچیدہ اور خطرناک ہے، فرانس، […]