سالِ نو پر دوسری شادی، مگر کس سے؟ سجل علی کا بیان سامنے آگیا
شوبز سے جڑی یہ خبر زبان زد عام ہے کہ خوبصورت اور منجھی ہوئی اداکارہ سجل علی نئے آنے والے سال میں پھر سے رشتہ ازدواج میں بندھنے والی ہیں اور ان کا نام ایک اداکار کے ساتھ لیا جا رہا ہے۔ ادکارہ سجل علی کی شادی 2020 میں ساتھی اداکار احد رضا میر سے …