نئی دہلی (اے بی این نیوز) بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 40 کروڑ کی پیشکش ٹھکرا دی۔ 64 سالہ سنیل شیٹھی اب دادا بن چکے ہیں لیکن ان کی حیرت انگیز فٹنس اب بھی بہت سے لوگوں کے لیے حوصلہ افزائی کا باعث ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں […]