https://twitter.com/x/status/2004958511873290559 پاکستان کی وفاقی کابینہ نے سابق فوجی افسر عادل راجہ پر انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت پابندی عائد کر دی ہے اور ان کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کر لیا گیا ہے۔ وزارتِ داخلہ نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ https://x.com/rizwanghilzai/status/2004958511873290559/photo/1