سہیل خان آفریدی کے وجود میں پاکستانی قوم کو جناب عمران خان کی جھلک نظر آئی

سہیل خان آفریدی کے وجود میں پاکستانی قوم کو جناب عمران خان کی جھلک نظر آئی ہے۔ لاہور کی سڑکوں پر جوش و ولولہ تھمنے والا نہیں۔ https://twitter.com/x/status/2004889794279559437 کل لاہور کی سڑکوں پر جو جوش و ولولہ نظر آیا لاہور کے عوام نے جو محبت دی یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سہیل آفریدی پر پاکستانی عوام کو بھرپور اعتماد ہے۔ سہیل خان وہ لیڈر ہے جس کا انتخاب عمران خان نے خود کیا ہے۔ عمران خان نے جو ذمہ داری آپ کو دی ہے آپ اس کو اٹھانے کے قابل ہیں ۔انشااللہ آپ کے ساتھ کندھا ملا کر ہم آگے بڑھیں گے۔... ​ Read more