https://twitter.com/x/status/2004888686400258312 میرے لیڈر عمران خان کی جانب سے سٹریٹ موومنٹ کی تیاری کی ہدایات آچکی ہیں، انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اور انصاف یوتھ ونگ پر بہت بڑی ذمہ داری ہے آپ نے اس موومنٹ کو پیک پر لے کر جانا ہے۔ا گلے مرحلے کے لیے بھرپور طریقے سے تیار رہنا ہے۔ میں جانتا ہوں پنجاب کی جعلی حکومت پنجاب میں آئے روز اپنا ظلم بڑھا رہی ہے لیکن آپ نے گھبرانا نہیں ہے لیکن ہمیشہ مشکل میں بہترین لیڈرشپ ابھرتی ہے۔ صاف سمندر میں تو ہر کوئی کشتی چلا لیتا لیکن مزہ تب ہے جب آپ طوفانی موجوں سے لڑکر کشتی کنارے پر... Read more