ماسکو (اوصاف نیوز) روس نے یوکرین سے 100 سے زائد ڈرون حملے ناکام بنا دیئے۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی فوج نے گزشتہ 3 گھنٹوں میں 111 یوکرائنی ڈرون مار گرائے ہیں۔ ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین نے کہا ہے کہ روسی فضائی دفاعی فورسز نے ماسکو کی طرف آنے والے 8 […]