وزیراعلیٰ کا پارٹی اسیران سے اظہاریکجہتی

لاہور (اوصاف نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پارٹی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ان کے گھروں میں جا رہا ہوں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ حکومت سے مذاکرات کی ذمہ داری آئین کے تحفظ کی تحریک پر عائد ہوتی ہے، سڑکوں پر تحریک […]