جدہ (اوصاف نیوز) جدہ سے ملتان جانے والی پی آئی اے کی پرواز کی دو ایئر ہوسٹسز آپس میں لڑ پڑیں اور تلخ کلامی کے بعد بات لڑائی تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق جدہ ایئرپورٹ سے انٹرنیشنل روانگی کے وقت پی آئی اے کی خاتون ایئر ہوسٹسز کے درمیان لڑائی ہو گئی۔ دونوں ایئر […]