ظِلے شاہ کی فیملی کو زبردستی گھر سے کسی اور جگہ بھیج دیا گیا

https://twitter.com/x/status/2004972830375772348 خبروں کے مطابق وزیراعلی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی نے ظِلے شاہ شہید کے گھر انکے والدین سے ملنے جانا تھا مگر ظِلے شاہ کی فیملی کو زبردستی گھر سے کسی اور جگہ بھیج دیا گیا ہے کیسے بیشرم اور گھٹیا لوگ ہیں