یہ قصہ ہے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے انکاؤنٹر کا جس کی کسی کو امید نہ تھی

لاہور کی تاریخ خاندانی دشمنیوں سے بھری پڑی ہے لیکن زندہ دلوں کے اس شہر میں دو خاندانوں کی دلی کدورت اور رنجش کا دائرہ اتنا وسیع ہے کہ وہ دہائیوں پر محیط اور کسی فلمی داستان کی طرح لگتی ہے۔ بلاں ٹرکاں والے اور طیفی بٹ کے خاندانوں کے درمیان شروع ہونے والی اس […]