لاہور (27 دسمبر 2025): گزشتہ روز احتجاج کرنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کے خلاف دو مقدمات درج کر لیے گئے۔ پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمات غالب مارکیٹ اور شادمان تھانے میں پولیس کی مدعیت میں درج کیے گئے جن میں 35 نامعلوم کارکن نامزد ہیں۔ ایف آئی آرز […]