پی آئی اے کی ویلیو 190 اور لائیبلٹی 181 بلین ہے، حکومت قوم کی چیز نہیں سنبھال سکی، عارف حبیب

عارف حبیب نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نیٹ ایسٹ ویلیو 190 بلین اور لائیبلٹی 181 بلین ہے، پی آئی اے پوری قوم کی ہے، حکومت قوم کی چیز نہیں سنبھال سکی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام اعتراض ہے میں گفتگو کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹیو عارف حبیب گروپ نے کہا کہ لائیبلٹی […]