کراچی : صدر میں سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی شدید ہوائی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پولیس اہلکاروں کو مختلف ہتھیاروں سے ہوائی فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے، پولیس کے مطابق سی آئی اے پولیس بھتہ طلبی کے کیس میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرنے پہنچی […]