ایک 12 سالہ لڑکا نے کرسمس کے موقع پر اپنی عقل مندی اور ہوشیاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھر میں چوری کی واردات ناکام بنادی۔ نیویارک میں رہنے والے ٹرسٹن ٹیلر نامی نوعمر لڑکے نے میڈفورڈ میں واقع اپنے گھر میں کچن کی کھڑکی کے ٹوٹنے کی آواز سنی، جس کے بعد اس کے گھر […]