میڈرڈ : اسپین کے معروف فٹبال کوچ اور ان کے تین کمسن بچے ایک دلخراش حادثے میں ہلاک ہوگئے، حادثہ کشتی الٹنے کے باعث پیش آیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپین کے فٹبال کلب ویلنشیا سی ایف کے مطابق ویمنز بی ٹیم کے کوچ فرنانڈو مارٹن اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ انڈونیشیا کے […]