یہ کیا ہو رہا ہے ؟ مجھے شک ہے کہ جن لوگوں نے اپنی تجوریاں بھر لی ہیں وہ اب بھاگنے کے موڈ میں ہیں۔اور تمام ملبہ کسی اور پہ ڈال کر جائینگے۔اور عوام کے غصے کا رخ موڑ دیں گے۔ ورنہ سیاست میں جان بوجھ کر اتنی تلخی پیدا نہ کی جاتی۔ میں اپنے اداروں کو مشورہ دیتا ہوں کہ چند سیاستدانوں کی اس نئی چال سے ہوشیار رہیں۔ عین ممکن ہے کچھ بیرونی دشمن بھی اس پلین کو تقویت پہنچا رہے ہوں۔اگر پاکستان کو اس ناانصافی اور بدامنی کی دلدل سے نکالنا ہے تو اہل دانش سیاست کاروں کو کوئی راستہ نکالنا پڑیگا ۔ ایک... Read more