بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں نے 1996 میں ایسا خوفناک سفر کیا جس نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ پردیپ سینی اور وجے سینی نے برطانیہ پہنچنے کے لیے برٹش ایئرویز کے بوئنگ 747 طیارے کے پہیوں کے خانے (وہیل بے) میں چھپ کر سفر کرنے کی کوشش کی، یہ […]