کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں دی ڈیمو کریٹس نے ایک بار پھر کلین سوئپ کرلیا، مسلسل سترہویں سال میدان مار لیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے 2026 میں دی ڈیموکریٹس پینل نے مسلسل 17ویں مرتبہ کلین سوئپ کرلیا۔ کراچی پریس کلب کے سالانہ […]