امریکی لڑکی جو محض تین برس کی عمر میں اغوا ہوئی اور 42 سال سے زائد عرصے کے بعد بازیاب ہوگئی، حیران کن طور پر وہ خود کو مغوی سمجھتی ہی نہیں تھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 1983 میں امریکی ریاست کینٹکی میں 3 سالہ بچی شیل میری نیوٹن مبینہ طور پر […]