پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات بالکل نہیں ہونے چاہئیں، کامران ٹیسوری

کراچی : گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات بالکل نہیں ہونے چاہئیں،  ان کے ساتھ وہی رویہ اختیار کیا جائے جو  ایم کیوایم کے ساتھ تھا۔ یہ بات انہوں نے چیئرمین ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار اور سید امین الحق کے ساتھ مشترکہ پریس […]