کوئٹہ (قدرت روزنامہ)گوادر میں گنز کے ساحل کے قریب ڈولفن کے بچے کی لاش تیرتی دیکھی گئی، ڈولفنز مردہ بچے کے قریب موجود رہیں اور اسے ساحل کی جانب دھکیلتی رہیں۔مقامی ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ ڈولفنز بچے کی حفاظت اور مدد کی کوشش کرتی رہیں۔ادھر گوادر کے مغربی ساحل پر مزید دو سمندری …