کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں آئندہ ہفتے کے دوران تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 29 دسمبر (رات) سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے جوکہ 30 دسمبر سے مزید مضبوط ہو کر 31 دسمبرکے …