کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سال 2025 کے دوران بلوچستان کی سات قومی شاہراہوں اور ایم 8 موٹر وے پر مجموعی طور پر 24 ہزار 482 ٹریفک حادثات پیش آئے، جن میں 415 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 30 ہزار 66 مسافر زخمی ہوئے۔ کوئٹہ کو کراچی سے ملانے والی قومی شاہراہ این 25 کو خونی شاہراہ …