سہراب کی یاد میں

آج مہاراج کا تھریڈ دیکھکر پرانے زمانے کا ایک مسافر نظر میں ٹھہر گیا ۔ بہت کچھ تو نہ لکھتا تھا ، مگر معصومیت سے بیان کر جاتا تھا ۔ بہت زیادہ چالاک نہ تھا مگر عمل پسند تھا اور سادگی شعار ۔ سہراب ۔ پی پی پی کے برے دنوں کا وفادار ۔ توُ بھی خوشبو ھے ، مگر میرا تجسس بیکار برگ آوارہ کی مانند ٹھکانے میرے ​