کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سمیت بلوچستان میں گندم کے بحران کے باعث آٹے کی قیمت بڑھ گئی کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں 20 کلو آٹے کی تھیلا 2500سے تجاوز کر گیا جبکہ 100 کلو گرام کی قیمت میں 200 روپے سے 300 اضافہ ہوگیا جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے …