"محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کے ساتھ وہ ہونا ہے کہ یہ ہاتھ لگا لگا کر دیکھیں گے"۔ عامر الیاس رانا۔۔ "میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں"- کامران شاہد۔ ۔"عمران خان اپنی فطرت سے باز نہیں آسکتے کہ پارٹی میں شیر افضل مروت یا کوئی اور کوئی ہیرو بنے تو وہ اسے زیرو کردیتے ہیں"- عامر الیاس رانا https://twitter.com/x/status/2004272072743440464