پی آئی اے کے اثاثے 191 ارب روپے کے، واجبات 182 ارب۔۔ "پی آئی اے 10 ارب روپے کی فروخت ملی ہے اور نئے خریداروں کو 9 ارب روپے کیش ملا ہے، 30 ارب روپے کا ان کو Differed ٹیکس ایسٹ ملا ہے، نئے مالکان 10 سال تک 30 ارب روپے کے برابر ٹیکس نہیں دیں گے، سٹورز میں 5 ارب روپے کے اثاثے ہیں، 13ارب روپے کی وصولیاں کرنی ہیں "- شہباز رانا https://twitter.com/x/status/2004611078202814705 "حکومت کے مطابق پی آئی اے اس لیے خسارے میں گئی کیونکہ سرور خان نے غیر ذمہ دارانہ بیان دیا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس بیان سے نقصان... Read more