کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جمعیت علما اسلام بلوچستان، سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت کی کارکردگی نہ عوامی توقعات پر پوری اترتی ہے اور نہ ہی کسی طور تسلی بخش قرار دی جا سکتی ہے۔ حکومت اپنے نصف دورانیے میں بلوچستان کے عوام کو محرومیوں، مایوسیوں اور طفل تسلیوں کے سوا کچھ نہ …