نصیر آبادمیں خواتین کی گرفتاری اور ان پر مبینہ تشدد کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، بلوچستان بار کونسل

نصیرآباد(قدرت روزنامہ)بلوچستان بار کونسل کے چیئرمین راحب بلیدی نے منجھوشوری میں پولیس کی جانب سے خواتین کی گرفتاری اور ان پر مبینہ تشدد کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ چیئرمین بلوچستان بار کونسل کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ خواتین کو حراست میں لینا اور ان کے …