"ہم کسی کا احسان نہیں رکھتے، قائداعظم نے 1947 میں ہم پر احسان کیا اور ہم نے 1971 میں اتار دیا۔ یہ اچھا ہوا کہ قائداعظم شروع میں ہی (دنیا سے )چلے گئے، ایویں ان پر بہت سارے پرچے بنے ہوتے۔ کہیں کوئی نیب کا مقدمہ بنا ہوتا، کہیں توشہ خانہ کا بنا ہوتا، ہم اپنے قائد سے بھی جاتے اور ان سے جو ہماری محبت ہے وہ بھی دھندلا جاتی۔ نوازشریف کو قائد سے اتنی محبت ہے کہ انہوں نے کہا کہ میں نے بھی 25 دسمبر کو اپنی سالگرہ کرنی ہے، میرا تاریخ پیدائش بھی 25 دسمبر ہی ہونا ہے"- ایثار رانا... Read more