ہوٹل بیچو، پی آئی اے ٹھیک کرو: نوازشریف کا 2012 کا بیان

پی آئی اے کو کیسے ٹھیک کرنا ہے ؟ نواز شریف نے 2012 میں ہی طریقہ کار بتا دیا تھا۔۔"پی آئی اے کا بھٹہ بیٹھ گیا ہے، آپ پی آئی اے کو ٹھیک کر سکتے ہیں،PIA کا نیو یارک میں ہوٹل روز ویلٹ ہے،اس کو بیچیں،سارے قرضے اتاریں،حکومت ساتھ پیسہ دے،نئے جہاز خریدیں،روٹس وہ رکھیں جو ابھی آپ کو چاہیے فی الحال،بہترین سروس دیں،نئے جہاز دیں،یہ نئی ایئر لائن بنائیں،PIA نے بے شمار ایئر لائنز کو کھڑا کیا اور خود سب سے نیچے ہے"۔ https://twitter.com/x/status/2004434961076834813 ​