ہم نے کبھی بھی اقتدار کو ترجیح نہیں دی ۔ شہید بے نظیر بھٹو نے سکھایا ہے کہ اگر اقتدار ہوتا بھی ہے تو وہ عوام کی خدمت کے لیے ہوتا ہے ۔۔۔۔شیری رحمان https://twitter.com/x/status/2004898874423738725 "شہید بی بی کا پیغام تھا کہ ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے،بی بی نے کبھی ہمیں یہ نہیں سکھایا کہ ریاست کے کسی ستون پر آواز اٹھائیں، کسی چھاؤنی پر حملہ کریں، ملک کو بدنام نہ کریں، آج کے سیاسی دوستوں کو یہ سبق ان سے سیکھنا چاہئے"۔ شیری رحمان https://twitter.com/x/status/2004846983975239835