"محمود اچکزئی اسٹیبلشمنٹ کے لیے کڑوی گولی ہیں،عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو چڑانے کیلئے محمود اچکزئی کو رکھا ہے،اگر وہ چاہتے تو خود بھی آگے بڑھ کر مذاکرات کرسکتے تھے۔ عمران خان جس دن جیل سے باہر آگئے ، اُس دن انکی آدھی سیاست اور مقبولیت ختم ہوجائے گی، اس لئے وہ جان بوجھ کر قید میں رہنا چاہتے ہیں"۔دانیال عزیز https://twitter.com/x/status/2004972526053851638