مینا خان نے گیراج اور بچے کی مدت کی جو بات کی ہے اس میں قصور پنجاب حکومت کا ہے پنجاب حکومت کی عظمی بخاری نے پہلے ایک وزیراعلی پر چرس لانے کا الزام لگایا انہوں نے پنجاب اسمبلی اپنے صحافی بیجھے یہ رویہ غیر مناسب تھا۔جاوید چوہدری "مینا خان نے زیادہ خوفناک طریقے سے جواب دیا، انہوں نے یہ تک کہہ دیا کہ میں گیراج کی بات کروں گا، میں یہ بات کروں گا کہ کونسا بچہ جلدی پیدا ہوا۔ اس میں اگر کوئی فالٹ ہے تو پنجاب حکومت کا ہے، انہیں اس لیول تک چیزوں کو نہیں لیکر جانا چاہئے تھا۔ عظمیٰ بخاری کو... Read more