نشے میں دھت اے ایس آئی نے گاڑی بچوں پر چڑھا دی، حالت تشویش ناک

چنیوٹ (28 دسمبر 2025): پنجاب کے شہر چنیوٹ کے بھوانہ گاؤں میں نشے میں دھت اے ایس آئی نے گاڑی بچوں پر چڑھا کر انھیں شدید زخمی کر دیا ہے۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ حادثے میں 2 معصوم بچے شدید زخمی ہو گئے ہیں، جن کی حالت تشویش ناک ہے۔ علاقہ مکینوں نے […]