موسم کا حال بتانے والوں نے بارش کی نوید سنا دی، برفباری کی پیشگوئی

پشاور(اوصاف نیوز) پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں 30 دسمبر سے یکم جنوری کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق موسمی صورتحال کے پیشِ نظر پراونشل ایمرجنسی اپریشن سنٹر کی جانب سے تمام متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور […]